حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب "بحار الانوار" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام السجاد علیه السلام:
مَن ماتَ علی مُوالاتِنا فی غَیبةِ قائمِنا أعطاهُ اللّه ُ أجرَ ألفِ شَهیدٍ مِثلِ شُهَداءِ بَدرٍ و اُحُدٍ .
حضرت امام زین العابدین علیه السلام نے فرمایا:
جو شخص ہمارے قائم کی غیبت کے زمانے میں ہماری ولایت و محبت میں اس دنیا سے جائے تو خداوند عالم اسے شہدائے بدر و احد کے مثل ہزار شہداء کا اجر عطا فرمائے گا۔
بحارالأنوار، ج 52، ص 125









آپ کا تبصرہ